نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے کہا کہ دہشت گردوں کے جرائم پر خاموش نہیں رہنا چاہئے اور وہابی افکار جو دہشت گردوں کے پس پردہ کام کر رہی ہے، وہ تمام مسلمانوں پر خود کو مسلط کرنا چاہتی ہے۔
سید حسن نصراللہ نے جمعے کو طلباء سے ملاقات میں کہا کہ جرائم پیشہ افراد سے ان جرائم کا ...
مزاحمتی تحریک حزب اللہ آج علاقے کی ایک طاقت میں تبدیل ہو گئی ہے اور شام میں دہشت گردوں کے ساتھ حزب اللہ کی جنگ، پورے خطے میں مزاحمت کے محاذ کے نکھار کا سبب بنی ہے۔
انہوں نے حلب میں دہشت گردوں کے محاصرے اور ان ہتھیار ڈالنے کی بنیادی وجہ، فوج اور مزاحمتی محاذ کا صبرو تحمل قرار دیا اور کہا کہ شام میں ...
مزاحمتی گروہ دہشت گرد ہیں، جو افراد اپنی سرزمین کا دفاع کرتے ہیں اور غاصب حکومت کو قبول نہیں کرتے کیا وہ دہشت گرد ہوتے ہیں۔ کیا غزہ پٹی کے مریض اور بچے بھی دہشت گرد ہیں؟ صیہونی حکومت کے اخبار ہاریٹز نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ غزہ کے زیادہ تر بچوں کی موت کا سبب پانی کی قلت ہے۔ بہرحال عالمی برادری ک ...
مزاحمتی گروہ نے اسی قسم دیرالزور کے مقابر علاقے اور دیرالزور ہوائی اڈے کی جانب جانے والے راستے پر پیشرفت جاری رکھتے ہوئے درجنوں دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ ان علاقوں میں گزشتہ دو دنوں سے جاری چھڑپوں کے دوران داعش کے تقریبا 600 دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔
دہشت گردوں نے اسی طرح شمالی ادلب کے مضاف ...
مزاحمتی گروہوں کی عظیم کامیابیوں کا ثمرہ ہے۔ جنگ حلب کی کچھ خصوصیات ہیں۔ اس مہم میں مزاحمتی گروہوں نے شام میں سرگرم سب سے طاقتور اور سب سے مضبوط گروہ نصرہ فرنٹ سے جس نے اپنا نام تبدیل کرکے فتح الشام محاذ رکھ لیا ہے، جنگ کی اور دو مہینے تک جاری اس آپریشن میں حلب کے مشرقی اور مرکزی علاقوں کو دہشت گردو ...
مزاحمتی محاذ نے اگر دہشت گرد گروہ داعش کا راستہ نہ روکا ہوتا تو تکفیری دہشت گرد ایران کی سرحدوں تک پہنچ چکے ہوتے۔
منتظری نے کہا کہ اگر آپ اپنے دشمن کو ملک کی سرحدوں کے باہر ہی کاری ضرب نہیں لگاتے تو وہ آپ کے دروازے تک پہنچ جائے گا۔
مزاحمتی گروہوں کی مدد سے تادف شہر کے دروازے پر پہنچ گئی ہے اور الباب شہر سے چند میٹر کے فاصلے پر ہے۔ الوقت - شام کی فوج مزاحمتی گروہوں کی مدد سے تادف شہر کے دروازے پر پہنچ گئی ہے اور الباب شہر سے چند میٹر کے فاصلے پر ہے۔
ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق، مشرقی الباب شہر کے جنوب مشرقی محاذوں پ ...
مزاحمتی تنظیم اور ایران نے شام میں جنگ بندی کی حمایت کی ہے۔ الوقت - حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ مزاحمتی تنظیم اور ایران نے شام میں جنگ بندی کی حمایت کی ہے۔
اتوار کو جنوبی لبنان کے شہر بعلبک میں حزب اللہ کی مرکزی کونسل کے سینئر رکن مرحوم شیخ حسین عبید کی یاد میں منعقد ایک تقریب سے خط ...
مزاحمتی تحریک حزب اللہ، علاقے میں اسرائیل سے جدوجہد میں سرفہرست اور سب سے بڑی تنظیم ہے جس نے شام میں اپنی مؤثر موجودگی سے جنگ کا نقشہ ہی بدل دیا ہے۔ اسرائیل اس بات سے فکر مند ہے کہ ایران اور شام، حزب اللہ کو جدید ہتھیاروں سے لیس کر رہے ہیں۔ اسی طرح اسرائیل کا یہ بھی خیال ہے کہ روس کی جان ...
مزاحمتی گروہ کی کمیٹی نے اس قتل کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن اس قتل کے مضر اثرات بھگتنے کے لئے تیار رہے۔
واضح رہے کہ حماس کے 35 سالہ مازن فقہا کو صیہونی فوجی شاليط کے بدلے میں آزاد کیا گیا تھا۔ اسرائیل نے مازن فقہا پر اسرائیل مخالف کارروائیوں کا الزام لگایا تھا۔